کراچی (پی پی آئی)ڈاکٹر عافیہ صدیقی کی وطن واپسی سے متعلق پٹیشن کی اسلام آباد ہائی کورٹ میں سماعت جمعہ 20 جنوری کو ہوگی۔پی پی آئی کے مطابق نیزڈاکٹر عافیہ کی ہمشیرہ ڈاکٹر فوزیہ صدیقی ہفتہ 21 جنوری کولاہور میں ڈاکٹر عافیہ صدیقی کانفرس سے خطاب کریں گی۔
Next Post
میاں محمد بخشؒ اور بابا ؒدمڑی سرکار نے دین اسلام
Thu Jan 19 , 2023
کے لئے بے شمار قربانیاں دیں:میاں عمر بخش میرپور/آزاد کشمیر(پی پی آئی)مرکزی دربار عالیہ کھڑی شریف کے سجادہ نشین صاحبزادہ میاں عمر بخش نے کہاہے کہ آزاد کشمیر اولیاء کرام کی دھرتی ہے یہاں بے شمار مزارات اور خانقاہیں ہیں جہاں عوام کو فیوض برکات ملتے ہیں ہماری خوش نصیبی ہے کہ ہماری پیدائش اولیائے کرام کی دھرتی پر ہوئی۔حضرت […]