شنگھائی تعاون تنظیم کی میٹنگ میں پاکستان اور ازبکستان نے اسٹریٹجک شراکت داری کو مضبوط کرنے کے عزم کا اظہار کیا

کراچی کینٹ اسٹیشن کے قریب پنجاب سے آنے والی ٹرین ہلاک ، نعش اسپتال منتقل

فنکشل لیگ کی سندھ میں تنظیم سازی 15 ستمبر تک وارڈ سطح تک مکمل کرنے کی ہدایت

شہداد کوٹ میں کارو کاری پر نوجوں لڑکا اور لڑکی قتل ، ملزم فرار

وزیر داخلہ کی زیرِ صدارت سندھ کابینہ کی ذیلی کمیٹی کا اجلاس منعقد ،زرعی آمدنی پر ٹیکس کے نفاذ کا جائزہ

میئر کراچی کے دورے ،بارش کے بعد کی صورتحال اور ترقیاتی منصوبوں کا جائزہ لیا

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

نگراں وزیراعلیٰ کیلئے سکھیرا اور نوید چیمہ کے نام فائنل

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے نگراں وزیراعلیٰ پنجاب کیلئے احمد نواز سکھیرا اور نوید اکرم کا نام فائنل کرلیا۔تحریک انصاف نے دونوں نامزد رہنماؤں کے نام فائنل کرکے پارلیمانی کمیٹی کو بجھوا دیئے ہیں۔پی پی آئی کے مطابق عمران خان سے پارلیمانی کمیٹی ارکان کی ملاقات ہوئی جس میں مشاورت کے بعد دو نام پارلیمانی کمیٹی کو بھیجے جانے پر اتفاق ہوا۔دوسری جانب اسپیکر سبطین خان نے پارلیمانی کمیٹی تشکیل دے دی ہے جس میں پی ٹی آئی کے اسلم اقبال، بشارت راجہ، ہاشم جواں بخت شامل ہیں۔مسلم لیگ (ن) اور پیپلز پارٹی کی جانب سے کمیٹی میں ملک محمد احمد خان، حسن مرتضیٰ اور ندیم کامران بھی شامل ہیں۔کمیٹی 3 دن میں نگراں وزیراعلیٰ پنجاب کے نام کو حتمی شکل دے گی۔