عالمی و ملکی گولڈ مارکیٹ میں اتار چڑھاؤ ، سونے اور چاندی کی قیمتوں میں اضافہ

پاکستان آرمی ٹیم کو بین الاقوامی پیس اسٹیکنگ کی فتح پر گورنر سندھ کی مبارک باد

بجٹ 2026-27 مایوس کن، کمرشل امپورٹرز کو مکمل طور پر نظرانداز کر دیا گیا، پی سی ڈی ایم اے

گورنر ہاو س میں عالمی یومِ ماحولیات شجرکاری مہم کا آغاز ،ہر شہری کم از کم ایک پودا لگائے:گورنر سندھ کی اپیل

ٹھٹھہ کی ساحلی پٹی پرشدید پانی کی شدید قلت کیخلاف کسانوں کا احتجاج

کراچی بھینس کالونی میں مردہ جانوروں کی ہڈیوں اور چربی سے غیر معیاری تیل تیار کرنے والی غیر قانونی فیکٹری سربہ مہر

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

شرح سود میں مزید اضافے کا امکان

کرا چی(پی پی آ ئی) اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے زرعی پالیسی کمیٹی کا اجلاس پیر 23 جنوری 2023کو طلب کیا گیا ہے۔پیر کو ہونے والے اہم اجلاس میں زرعی پالیسی کا فیصلہ کیا جائے گا۔گورنر اسٹیٹ بینک جمیل احمد زرعی پالیسی کمیٹی کے اجلاس کے بعد اسی دن پریس کانفرنس میں زرعی پالیسی کے فیصلے کا اعلان کریں گے۔پالیسی کے اعلان سے قبل معاشی ماہرین کا کہنا ہے کہ بڑھتی ہوئی مہنگائی کے پیش نظر شرح سود میں ایک سے دو فیصد اضافے کا امکان ہے۔واضح رہے کہ اس وقت شرح سود 16 فیصد کی بلند سطح پر ہے۔