ہنی ویل ٹیکنالوجیز کے نائب صدر کی واشنگٹن ڈی سی میں وزیرِ خزانہ محمد اورنگزیب سے ملاقات

ایس ای سی پی نے تصدیق انفارمیشن سروسز کو پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آئی پی او کی اجازت دے دی

پاکستانی روپیہ بڑی کرنسیوں کے مقابلے میں مستحکم، ڈالر کی قدر میں کمی

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں اتار چڑھاؤ کے باوجود مثبت رجحان

ملک بھر میں سونے اور کی قیمتوں میں نمایاں اضافہ ریکارڈ

کراچی کیماڑی میں سولہ سالہ لڑکی کے اندھے قتل کا معمہ حل سابق منگیتر گرفتار

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

وزیر اطلاعات سندھ شرجیل میمن کی صحت میں بہتری، ہسپتال سے گھر منتقل

کراچی(پی پی آئی)وزیر اطلاعات سندھ شرجیل انعام میمن کو صحت یابی کے بعد ہسپتال سے اپنے گھر کراچی منتقل کر دیا گیا۔میڈیا ذرا ئع کے مطابق گزشتہ روز شرجیل انعام میمن کو دل کا دورہ پڑنے پر فوری طور پر دل کے ہسپتال این آئی سی وی ڈی لایا گیا تھا۔شرجیل انعام میمن کے دل کی دو شریانیں بند تھیں جن کا فوری آپریشن کیا گیا تھا، دوران آپریشن دوسٹنٹس ڈالے گئے تھے، چوبیس گھنٹے ہسپتال میں رہنے کے بعد شرجیل انعام میمن کو کراچی منتقل کر دیا گیا ہے۔