کراچی لیاری میں رہائشی عمارت کا چھجہ گیا ، جانی نقصان نہیں ہوا

یورو، پاؤنڈ، ین کی شرح تبادلہ میں معمولی اضافہ جب کہ امریکی ڈالر مستحکم

ملک بھر میں سونے اور چاندی کی قیمتوں میں اضافہ، فی تولہ سونا 4 لاکھ 24 ہزار 536 روپے کا ہوگیا

دنیا بھر کی طرح پاکستان میں بھی چاند کا عالمی دن منایا گیا

پیپلز پارٹی لاہور کا ہفتہ کو مینارِ پاکستان پر پاور شو ہوگا ،تیاریاں زوروں پر

اسٹاک ایکسچینج میں اتار چڑھاؤ کے بعد مثبت اختتام، انڈیکس 124 پوائنٹس اضافے سے بند

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

نگران وزیراعلی پرڈنڈی ماری توپنجاب الیکشن کاقبرستان بن جائے گا: شیخ رشید

لندن(پی پی آ ئی)عوامی مسلم لیگ کے سر براہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ الیکشن کمیشن نے پنجاب کے نگران وزیراعلی پرڈنڈی ماری توپنجاب الیکشن کاقبرستان بن جائے گا، غلطی کی گنجائش نہیں ہے۔سماجی را بطے کی ویب سائٹ ٹو ئٹر پر اپنے پیغام میں شیخ رشید نے کہا ہے کہ،زرداری کی جیب کی گھڑی گیم چینجروں کی ہاتھ کی چھڑی الیکشن سلیکشن میں بدل دیگی۔حالات انتہائی سنگین ہیں نہ آٹا،نہ قبرکی زمین میسر ہے،ملک خانہ جنگی کی طرف جارہاہے۔