پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان دوطرفہ تعلقات کو مزید مضبوط کرنے کے معاہدے

چوہدری لطیف اکبر کا چرکپورہ میں شاندار استقبال؛ مسائل کے حل کی یقین دہانی

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے پر سینیٹر ایمل ولی کا ردعمل

اوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالر کی خریداری قیمت میں کمی، دیگر کرنسیوں میں بھی معمولی اتار چڑھاؤ

سونے اور چاندی کی قیمتوں میں مزید اضافہ، فی تولہ سونا 4 لاکھ 33 ہزار 836 روپے تک پہنچ گیا

اسٹاک ایکسچینج میں بڑی گراوٹ، انڈیکس 1,703 پوائنٹس کی کمی کے ساتھ نیچے

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

رواں مالی سال 1ارب 16 کروڑ ڈالرزسے زائد کی گاڑیاں درآمد صرف دسمبر2022 میں 52 لاکھ 32 ہزارڈالرزکی کاریں درآمدکی گئیں

کراچی (پی پی آئی)رواں مالی سال جولائی تا دسمبر1 ارب 16 کروڑ ڈالرز سے زائد کی گاڑیاں درآمد کیں گئیں جن میں لگڑری کاریں، موٹرسائکل بسیں ٹرک اورہیوی وہیکل شامل ہیں۔دستاویزکے مطابق 8 کروڑ 76 لاکھ ڈالر کے ائیرکرافٹ، بحری جہازاورکشتیاں اور 7 کروڑ 48 لاکھ ڈالرزکی لوڈر گاڈیاں درآمد کی گئیں ہیں۔دستاویزمیں میں مزید بتایا گیا ہے کہ 3 کروڑ26 لاکھ ڈالرز کی کاریں درآمد کی گئیں۔پی پی آئی کے مطابق صرف دسمبر2022 میں 52 لاکھ 32 ہزار ڈالرزکی کاریں درآمد کیں جبکہ 6 لاکھ 15ہزار ڈالرز مالیت کی موٹرسائیکلیں درآمدکی گئیں ہیں۔