اسرائیل کو واشنگٹن اور تہران کے درمیان سفارتی عمل سبوتاژ کرنے کی اجازت نہیں دی جا سکتی، سردار مسعود

ایرانی مذاکرات کی کامیابی ایران اور ایرانی قوم کی فتح ہے،ہم خراج تحسین پیش کرتے ہیں:جماعت اسلامی پاکستان

امریکہ-ایران امن معاہدہ پاکستان کے لیے باعثِ فخر اور عالمی معیشت کے لیے ایک نہایت اہم اور خوش آئند لمحہ ہے: وفاقی وزیر خزانہ

پشاور میں 1.6ارب کی لاگت سے بننے والے انڈر پاس کا سنگ بنیاد

اسلام آباد میں غیر قانونی ہتھیار رکھنے اور دھوکہ دہی کے کیس میں مشتبہ افراد گرفتار

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں نئے ہفتے کے آغاز پر زبردست تیزی ، انڈیکس میں4639پوائنٹس کا اضافہ

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

وزیراعظم نے یوتھ لونزاسکیم کا افتتاح کردیا

اسلام آ باد(پی پی آ ئی) وزیراعظم شہباز شریف نے یوتھ لونزاسکیم کا افتتاح کردیا۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف نے پرائم منسٹر یوتھ بزنس ایگری لونز کی افتتاحی سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ پرائم منسٹر یوتھ بزنس اینڈ ایگری لونز کے تحت 5 لاکھ تک قرض بلاسود ہوگا،5 سے 15 لاکھ تک 5 فیصد کی شرح کے حساب سے قرضے دیئے جائیں گے،15 سے 75 لاکھ تک قرضہ7 فیصد تک سودپر ہوگا،