شنگھائی تعاون تنظیم کی میٹنگ میں پاکستان اور ازبکستان نے اسٹریٹجک شراکت داری کو مضبوط کرنے کے عزم کا اظہار کیا

کراچی کینٹ اسٹیشن کے قریب پنجاب سے آنے والی ٹرین ہلاک ، نعش اسپتال منتقل

فنکشل لیگ کی سندھ میں تنظیم سازی 15 ستمبر تک وارڈ سطح تک مکمل کرنے کی ہدایت

شہداد کوٹ میں کارو کاری پر نوجوں لڑکا اور لڑکی قتل ، ملزم فرار

وزیر داخلہ کی زیرِ صدارت سندھ کابینہ کی ذیلی کمیٹی کا اجلاس منعقد ،زرعی آمدنی پر ٹیکس کے نفاذ کا جائزہ

میئر کراچی کے دورے ،بارش کے بعد کی صورتحال اور ترقیاتی منصوبوں کا جائزہ لیا

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

کوئٹہ میں گیس لیک، 4 افراد جاں بحق، باپ اور 3بیٹے شامل

کوئٹہ(پی پی آئی)کوئٹہ کے علاقے جاں محمد روڈ پر گھر میں گیسلیک ہونے سے باپ اور تین بیٹے جاں بحق ہوگئے۔پولیس کے مطابق واقعہ گزشتہ رات پیش آیا۔ پی پی آئی کے مطابق سخت سردی سے بچنے کیلئے دکان کے عقب میں واقع کمرے میں گیس سے چلنے والا ہیٹر آن کیا گیا تھا، جس سے گیس لیک ہونے سے چاروں افراد کی اموات واقع ہوئی۔امدادی ٹیموں کے مطابق لاشوں کو ضروری کارروائی کیلئے سول اسپتال کوئٹہ منتقل کردیا گیا ہے۔ چاروں افراد جاں محمد روڈ پر واقعہ دکان میں کام کرتے تھے اور رات کو دکان کے عقب میں بنائے گئے کمرے میں سو رہے تھے۔ چاروں کی اموات سوتے ہوئے۔واقعہ کا علم صبح ہوا، جب اہل علاقہ نے پولیس اور امدادی ٹیموں کو اطلاع دی۔نوٹ: یہ ابتدائی خبر ہے، مزید تفصیلات موصول ہونے پر شامل کی جائیں گی۔