شنگھائی تعاون تنظیم کی میٹنگ میں پاکستان اور ازبکستان نے اسٹریٹجک شراکت داری کو مضبوط کرنے کے عزم کا اظہار کیا

کراچی کینٹ اسٹیشن کے قریب پنجاب سے آنے والی ٹرین ہلاک ، نعش اسپتال منتقل

فنکشل لیگ کی سندھ میں تنظیم سازی 15 ستمبر تک وارڈ سطح تک مکمل کرنے کی ہدایت

شہداد کوٹ میں کارو کاری پر نوجوں لڑکا اور لڑکی قتل ، ملزم فرار

وزیر داخلہ کی زیرِ صدارت سندھ کابینہ کی ذیلی کمیٹی کا اجلاس منعقد ،زرعی آمدنی پر ٹیکس کے نفاذ کا جائزہ

میئر کراچی کے دورے ،بارش کے بعد کی صورتحال اور ترقیاتی منصوبوں کا جائزہ لیا

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

بھارت نے وزیر خارجہ بلاول بھٹو کو شنگھائی تنظیم کے اجلاس میں شرکت کی دعوت دیدی

اسلام آباد (پی پی آئی)بھارت نے وزیر خارجہ بلاول بھٹو کو شنگھائی تعاون تنظیم کے اجلاس میں شرکت کی دعوت دیدی۔بھارت رواں سال شنگھائی تعاون تنظیم کے منتظم صدر کے فرائض انجام دے رہا ہے، ایس سی او وزرائے خارجہ اجلاس مئی میں بھارتی شہر گووا میں ہوگا۔ پی پی آئی کے مطابق چیف جسٹسز کا اجلاس مارچ میں شیڈول ہے، جس کے لیے چیف جسٹس آف پاکستان کو بھی دعوت نامہ ارسال کیا گیا ہے۔ذرائع کے مطابق اجلاسوں میں شرکت کا فیصلہ شراکت داروں سے مشاورت کے بعد کیا جائے گا۔