شنگھائی تعاون تنظیم کی میٹنگ میں پاکستان اور ازبکستان نے اسٹریٹجک شراکت داری کو مضبوط کرنے کے عزم کا اظہار کیا

کراچی کینٹ اسٹیشن کے قریب پنجاب سے آنے والی ٹرین ہلاک ، نعش اسپتال منتقل

فنکشل لیگ کی سندھ میں تنظیم سازی 15 ستمبر تک وارڈ سطح تک مکمل کرنے کی ہدایت

شہداد کوٹ میں کارو کاری پر نوجوں لڑکا اور لڑکی قتل ، ملزم فرار

وزیر داخلہ کی زیرِ صدارت سندھ کابینہ کی ذیلی کمیٹی کا اجلاس منعقد ،زرعی آمدنی پر ٹیکس کے نفاذ کا جائزہ

میئر کراچی کے دورے ،بارش کے بعد کی صورتحال اور ترقیاتی منصوبوں کا جائزہ لیا

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

بجلی بریک ڈاؤن؛ وزیراعظم کی قوم سے معذرت

انکوائری کا حکم، ذمہ داروں کیخلاف کارروائی کی یقین دہانی
اسلام آباد (پی پی آئی)وزیر اعظم شہباز شریف نے گزشتہ روز کے بجلی بریک ڈاؤن پر قوم سے معذرت کرلی۔اپنی ٹویٹ میں وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا کہ گزشتہ روز کے بجلی بریک ڈاؤن کے متاثرین سے دلی معذرت خواہ ہوں۔پی پی آئی کے مطابق وزیراعظم کا کہنا تھا کہ بریک ڈاؤن کی وجوہات جاننے کیلئے انکوائری کا حکم دے دیا ہے، ذمہ داروں کیخلاف کارروائی ہوگی۔