پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان دوطرفہ تعلقات کو مزید مضبوط کرنے کے معاہدے

چوہدری لطیف اکبر کا چرکپورہ میں شاندار استقبال؛ مسائل کے حل کی یقین دہانی

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے پر سینیٹر ایمل ولی کا ردعمل

اوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالر کی خریداری قیمت میں کمی، دیگر کرنسیوں میں بھی معمولی اتار چڑھاؤ

سونے اور چاندی کی قیمتوں میں مزید اضافہ، فی تولہ سونا 4 لاکھ 33 ہزار 836 روپے تک پہنچ گیا

اسٹاک ایکسچینج میں بڑی گراوٹ، انڈیکس 1,703 پوائنٹس کی کمی کے ساتھ نیچے

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

شیخ رشید کی رپورٹر کیساتھ بدتمیزی مریم اورنگزیب کا واقعہ پر اظہار مذمت

اسلام آ باد(پی پی آ ئی) وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب نے شیخ رشید کی جانب سے نجی نیوز چینل کے رپورٹر کے ساتھ بدتمیزی کے واقعہ کی مذمت کی ہے۔اپنے ایک بیان میں وفاقی وزیر مریم اورنگزیب نے کہا کہ جب ان کے پاس سوال کا جواب نہیں ہوتا تو یہ صحافیوں پر حملہ آور ہوتے ہیں، پاکستان تحریک انصاف اور اس کے اتحادیوں کی تاریخ ہے کہ انہوں نے ہمیشہ صحافیوں اور صحافت کا گلا دبانے کی کوئی کوشش ہاتھ سے نہیں جانے دی۔مریم اورنگزیب نے کہا کہ شیخ رشید جان لیں کہ آج وہ جہاں کھڑے ہیں اس میں صحافیوں اور میڈیا کا کلیدی کردار ہے، ہم اس قسم کے رویئے کی مذمت کرتے ہیں، شیخ رشید صاحب کو اپنے اس رویئے پر معافی مانگنی چاہئے۔