پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان دوطرفہ تعلقات کو مزید مضبوط کرنے کے معاہدے

چوہدری لطیف اکبر کا چرکپورہ میں شاندار استقبال؛ مسائل کے حل کی یقین دہانی

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے پر سینیٹر ایمل ولی کا ردعمل

اوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالر کی خریداری قیمت میں کمی، دیگر کرنسیوں میں بھی معمولی اتار چڑھاؤ

سونے اور چاندی کی قیمتوں میں مزید اضافہ، فی تولہ سونا 4 لاکھ 33 ہزار 836 روپے تک پہنچ گیا

اسٹاک ایکسچینج میں بڑی گراوٹ، انڈیکس 1,703 پوائنٹس کی کمی کے ساتھ نیچے

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

انٹربینک میں ڈالر 250 سے تجاوزکرگیا، اسد عمر نے اسحاق ڈار کو آڑے ہاتھوں لے لیا

جو 200 سے ڈالر نیچے لانے کا دعویٰ کر کے آئے تھے انہوں نے ڈالر 240 سے اوپر پہنچا دیا
اسلام آباد(پی پی آ ئی)انٹربینک میں ڈالر 250 سے تجاوز کرنے پر پی ٹی آئی رہنما اسد عمر نے اسحاق ڈار کو آڑے ہاتھوں لے لیا۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنی ٹوئٹ میں اسد عمر نے کہاکہ جو 200 سے ڈالر نیچے لانے کا دعویٰ کر کے آئے تھے،انہوں نے ڈالر 240 سے اوپر پہنچا دیا،پی ٹی آئی رہنمانے کہاکہ جھوٹی انا سے اربوں ڈالر کی ترسیلات زر اور برآمدات کا نقصان، ہزاروں کاروبار تباہ، لاکھوں افراد بیروزگار کر دیئے،ان کاکہناتھا کہ اس تباہی کی ذمہ داری کون اٹھائے گا؟۔