ہنی ویل ٹیکنالوجیز کے نائب صدر کی واشنگٹن ڈی سی میں وزیرِ خزانہ محمد اورنگزیب سے ملاقات

ایس ای سی پی نے تصدیق انفارمیشن سروسز کو پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آئی پی او کی اجازت دے دی

پاکستانی روپیہ بڑی کرنسیوں کے مقابلے میں مستحکم، ڈالر کی قدر میں کمی

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں اتار چڑھاؤ کے باوجود مثبت رجحان

ملک بھر میں سونے اور کی قیمتوں میں نمایاں اضافہ ریکارڈ

کراچی کیماڑی میں سولہ سالہ لڑکی کے اندھے قتل کا معمہ حل سابق منگیتر گرفتار

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

عامر لیاقت کی نازیبا ویڈیوز وائرل کیس،دانیہ شاہ پرفردجرم عائد

کراچی(پی پی آ ئی) عامر لیاقت کی نازیبا ویڈیوز وائرل کرنے کے کیس میں دانیہ شاہ پر فرد جرم عائد کردی ہے۔جوڈیشل مجسٹریٹ کراچی شرقی کی عدالت میں عامر لیاقت حسین مرحوم کی نازیبا ویڈیو وائرل کرنے سے متعلق کیس کی سماعت ہوئی۔دوران سماعت عدالت نے دانیہ شاہ پر فرد جرم عائد کردی جب کہ ملزمہ نے صحت جرم سے انکار کردیا۔جواب میں دانیہ نے اس الزام کی بھی تردید کرتے ہوئے کہا کہ یہ جھوٹے اور بے بنیاد الزامات ہیں، ایسا کچھ نہیں ہے۔عدالت نے ایف آئی اے کو نوٹس جاری کرتے ہوئے گواہوں کو طلب کرلیا، مقدمے کی باقاعدہ سماعت 2 فروری سے شروع ہوگی۔