پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان دوطرفہ تعلقات کو مزید مضبوط کرنے کے معاہدے

چوہدری لطیف اکبر کا چرکپورہ میں شاندار استقبال؛ مسائل کے حل کی یقین دہانی

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے پر سینیٹر ایمل ولی کا ردعمل

اوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالر کی خریداری قیمت میں کمی، دیگر کرنسیوں میں بھی معمولی اتار چڑھاؤ

سونے اور چاندی کی قیمتوں میں مزید اضافہ، فی تولہ سونا 4 لاکھ 33 ہزار 836 روپے تک پہنچ گیا

اسٹاک ایکسچینج میں بڑی گراوٹ، انڈیکس 1,703 پوائنٹس کی کمی کے ساتھ نیچے

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

کپواڑہ، بانڈی پورہ اور گاندربل اضلاع میں برفانی تودے گرنے کا خدشہ

سری نگر (پی پی آئی)مقبوضہ جموں و کشمیرمیں قدرتی آفات سے نمٹنے کے ادارے نے اگلے 24گھنٹوں کے دوران کپواڑہ، بانڈی پورہ اور گاندربل اضلاع میں نچلے سے درمیانے درجے کے برفانی تودے گرنے کا انتباہ جاری کیاہے۔ ادارے نے ان علاقوں میں رہنے والے لوگوں سے کہا کہ وہ احتیاطی تدابیر اختیار کریں اور برفانی تودوں کے خطرے والے علاقوں میں جانے سے گریز کریں۔