پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان دوطرفہ تعلقات کو مزید مضبوط کرنے کے معاہدے

چوہدری لطیف اکبر کا چرکپورہ میں شاندار استقبال؛ مسائل کے حل کی یقین دہانی

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے پر سینیٹر ایمل ولی کا ردعمل

اوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالر کی خریداری قیمت میں کمی، دیگر کرنسیوں میں بھی معمولی اتار چڑھاؤ

سونے اور چاندی کی قیمتوں میں مزید اضافہ، فی تولہ سونا 4 لاکھ 33 ہزار 836 روپے تک پہنچ گیا

اسٹاک ایکسچینج میں بڑی گراوٹ، انڈیکس 1,703 پوائنٹس کی کمی کے ساتھ نیچے

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

گجرات ڈسٹرکٹ جیل کے 250 نامعلوم قیدیوں کے خلاف مقدمہ درج

ناخوشگوار صورتحال سے نمٹنے کیلئے بھاری نفری پنوز جیل کے احاطے میں تعینات
گجرات (پی پی آئی)گجراتڈسٹرکٹ جیل میں ہنگامہ آرائی کا مقدمہ250 نامعلوم قیدیوں کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا ہے، یہ مقدمہ ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ ڈسٹرکٹ جیل رانا محمد لطیف کی رپورٹ پر پاکستان پینل کوڈ کی دفعہ 324، 440، 436، 353، 148 اور 149 کے تحت درج کیا گیا ہے۔پی پی آئی کے مطابق ہنگامے کی وجہ ڈسٹرکٹ جیل کے کچھ سینئر اہلکاروں کی بدعنوانی اور بد سلوکی بتائی جاتی ہے۔ تاہم قیدیوں، ڈپٹی انسپکٹر جنرل (ڈی آئی جی) جیل خانہ جات سعید اللہ گوندل اور جیل سپرنٹنڈنٹ غلام سرور کے درمیان بات چیت کے بعد صورتحال معمول پر آگئی جب کہ کسی بھی ناخوشگوار صورتحال سے نمٹنے کے لیے پولیس کی بھاری نفری اب بھی جیل احاطے میں تعینات ہے۔