ہنی ویل ٹیکنالوجیز کے نائب صدر کی واشنگٹن ڈی سی میں وزیرِ خزانہ محمد اورنگزیب سے ملاقات

ایس ای سی پی نے تصدیق انفارمیشن سروسز کو پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آئی پی او کی اجازت دے دی

پاکستانی روپیہ بڑی کرنسیوں کے مقابلے میں مستحکم، ڈالر کی قدر میں کمی

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں اتار چڑھاؤ کے باوجود مثبت رجحان

ملک بھر میں سونے اور کی قیمتوں میں نمایاں اضافہ ریکارڈ

کراچی کیماڑی میں سولہ سالہ لڑکی کے اندھے قتل کا معمہ حل سابق منگیتر گرفتار

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

فواد کا اللّٰہ حامی و ناصر ہو، شہباز گل

اسلام آباد (پی پی آئی)پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شہباز گل کا کہنا ہے کہ رات کی تاریکی میں فواد چوہدری کی گرفتاری انتہائی قابل مذمت ہے، یہ ظلم ہے۔پی پی آئی کے مطابق سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری کیے گئے بیان میں شہباز گل نے کہا کہ فواد چوہدری ایک بہادر انسان اور خان کا مخلص ساتھی ہے۔شہباز گل کا یہ بھی کہنا ہے کہ اللّٰہ فواد کا حامی و ناصر ہو۔