کراچی لیاری میں رہائشی عمارت کا چھجہ گیا ، جانی نقصان نہیں ہوا

یورو، پاؤنڈ، ین کی شرح تبادلہ میں معمولی اضافہ جب کہ امریکی ڈالر مستحکم

ملک بھر میں سونے اور چاندی کی قیمتوں میں اضافہ، فی تولہ سونا 4 لاکھ 24 ہزار 536 روپے کا ہوگیا

دنیا بھر کی طرح پاکستان میں بھی چاند کا عالمی دن منایا گیا

پیپلز پارٹی لاہور کا ہفتہ کو مینارِ پاکستان پر پاور شو ہوگا ،تیاریاں زوروں پر

اسٹاک ایکسچینج میں اتار چڑھاؤ کے بعد مثبت اختتام، انڈیکس 124 پوائنٹس اضافے سے بند

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

پرویز الہیٰ کا چوہدری شجاعت سے رابطہ

پنجاب کی بدلتی سیاسی صورتحال اور نگران حکومت کے انتظامات سنبھالتے ہی سابق وزیراعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الہی نے اپنے قریبی ساتھی کے ذریعے چوہدری شجاعت حسین سے رابطہ کیاہے۔ پی پی آئی کے مطابق چوہدری شجاعت حسین کا کہنا تھا کہ میں نے ہمیشہ تعمیری سیاست کی تخریبی سیاست پریقین نہیں رکھتا، ہمیشہ سب کو جوڑ کر چلنے کی کوشش کی لیکن کچھ افراد نے میری بات نہیں سنی۔