جمعیت طلبہ عربیہ کا 54 واں یوم تاسیس کل ملک بھر میں منایا جائے گا

بنو قابل پروگرام کے انعقاد میں کلیدی کردار ادا کرنے والے معاونین کے اعزاز میں جماعت اسلامی کی تقریب پذیرائی

کراچی میں موبائل کامرس 2026 کانفرنس منعقد ،وزیر اعلیٰ سندھ کے معاون خصوصی برائے سائنس شریک

بلوچستان میں ‘ڈیجیٹل ایڈورٹائزنگ پالیسی 2026’ متعارف

خواتین کی سفارت کاری کے عالمی دن کے موقع پرصدر مملکت کا پیغام

پیپلز پارٹی خیبرپختونخوا، کے صدر کی گورنر خیبرپختونخوا سے ملاقات

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

نویں قسط پر بات چیت آئی ایم ایف وفد 31 جنوری سے 9 فروری تک پاکستان کا دورہ کرے گا

اسلام آ باد(پی پی آ ئی) آئی ایم ایف کے ترجمان نے ایک بیان میں کہا ہے کہ اس کا وفد حکام کی گزارش پر 31 جنوری سے 9 فروری اسلام آباد کا دورہ کرے گا۔ترجمان آئی ایم ایف کا کہنا تھا کہ وفد پاکستان میں مالی استحکام، توانائی کے شعبے میں گردشی قرضوں اور غیر ملکی کرنسی سے متعلق پالیسیوں پر بات چیت کرے گا۔