فٹ بال چمپیئنز لیگ: ایٹلیٹکو میڈرڈ نے کوارٹر فائنل کے لیے کوالیفائی کر لیا

میڈرڈ: اٹیلیٹکو میڈردڈنے اے سی میلان کو4-1سے شکست دے کر کوارٹر فائنل میں جگہ بنالی۔ اسٹار کھلاری ڈیاگو کوسٹا کے خوبصورت دو گول کے بدولت اٹلیٹکو میڈرڈ نے اے سی میلان کو باآسانی 4کے مقابلے میں 1گول سے شکست دے کر کوارٹر فائنل میں جگہ بنالی۔ سان سیرو اسٹیڈیم میں کھیلے گئے میچ کے پہلے ہاف میں دو صفر کی برتری حاصل کر نے بعد دوسرے ہاف کے ابتدا میں اے سی میلان کے کا کا نے گول کرکے میچ کو سنسی خیز بنا دیا تاہم ایٹلیٹکوکی طرف سے ڈیاگو کے بہترین گول نے میلا ن کو شکست سے دو چار کر دیا ۔

Next Post

گیری کرسٹن جنوبی افریقی کر کٹ ٹیم کے کنسلٹنٹ مقرر

Wed Mar 12 , 2014
ڈربن: جنوبی افریقی کر کٹ بورڑ نے سابق کھلاڑی اور کوچ گیری کرسٹن کو آسٹریلیا کے خلا ف بقیہ میچوں میں ٹیم کی مددکے لیے کنسلٹنٹ مقرر کردیا۔گیری کرسٹن مئی 2013میں ہیڈ کوچ کی ذمہ داریوں سے سبک دوش ہونے کے بعد پروٹیز کے بیٹنگ کنسلٹنٹ کی حیثیت سے ذمہ داریاں نبھا رہے تھے۔ کرسٹن کی کنسلٹنٹ کی تقرری پر […]