ایبٹ آباد میں حاشر تاج تشدد کیس کا مرکزی ملزم گرفتار

سندھ میں نئی کنوؤں سے گیس کی پیداوار کا آغاز

کراچی پاپوش میں تشدد زدہ لاش دریافت

اوپن مارکیٹ میں ڈالر مستحکم، یورو میں کمی جبکہ برطانوی پاؤنڈ معمولی مہنگا

تلہار کے نواح میں مہنگائی سے پریشان محنت کش نےخود کشی کرلی

ٹھٹھہ بائی پاس کے قریب کار کی ٹکر سے راہگیر خاتون سمیت 2 افراد جاں بحق ایک زخمی

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

آئی ایم ایف سے معاہدہ اسی ماہ ہوجائے گا:وزیراعظم شہباز شریف

اسلام آ باد(پی پی آ ئی) وزیراعظم پاکستان میاں محمد شہباز شریف نے تصدیق کرتے ہوئے کہا ہے کہ عالمی مالیاتی فنڈز (آئی ایم ایف) سے اسی ماہ معاہدہ ہو جائے گا، جس کے بعد ملک مشکل حالات سے نکل آئے گا۔خیال رہے کہ آئی ایم ایف نے بھی اپنے بیان میں کہا ہے کہ اس کا وفد حکام کی گزارش پر 31 جنوری سے 9 فروری اسلام آباد کا دورہ کرے گا۔ترجمان آئی ایم ایف کا کہنا تھا کہ وفد پاکستان میں مالی استحکام، توانائی کے شعبے میں گردشی قرضوں اور غیر ملکی کرنسی سے متعلق پالیسیوں پر بات چیت کرے گا۔