ایبٹ آباد میں حاشر تاج تشدد کیس کا مرکزی ملزم گرفتار

سندھ میں نئی کنوؤں سے گیس کی پیداوار کا آغاز

کراچی پاپوش میں تشدد زدہ لاش دریافت

اوپن مارکیٹ میں ڈالر مستحکم، یورو میں کمی جبکہ برطانوی پاؤنڈ معمولی مہنگا

تلہار کے نواح میں مہنگائی سے پریشان محنت کش نےخود کشی کرلی

ٹھٹھہ بائی پاس کے قریب کار کی ٹکر سے راہگیر خاتون سمیت 2 افراد جاں بحق ایک زخمی

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

شیخ رشید کے آصف زرداری پر الزامات جھوٹے ہیں:شرجیل میمن

کرا چی(پی پی آئی) صوبائی وزیراطلاعات سندھ شرجیل انعام میمن نے کہا کہ شیخ رشید آصف زرداری پرجھوٹے الزامات لگا رہے ہیں، وہ سیاسی بے روزگاری کا شکار ہیں۔وزیراطلاعات سندھ نے کہا کہ شیخ رشید سی وی لیکر گھوم رہے ہیں پی پی، ن لیگ اور جے یوآئی نے انہیں جواب دے دیا ہے، دھرنا اوراحتجاج پی ٹی آئی کا مقدر بن گیا۔ان کا کہنا تھا کہ محسن نقوی کا انتخاب الیکشن کمیشن نے کیا ہے وہ اچھی شہرت کی شخصیت ہیں۔ پرویزالٰہی فواد چوہدری کی گرفتاری کا جشن منا رہے ہیں،عمران خان گرفتاری کے خوف سے چھپے بیٹھے ہیں۔