شنگھائی تعاون تنظیم کی میٹنگ میں پاکستان اور ازبکستان نے اسٹریٹجک شراکت داری کو مضبوط کرنے کے عزم کا اظہار کیا

کراچی کینٹ اسٹیشن کے قریب پنجاب سے آنے والی ٹرین ہلاک ، نعش اسپتال منتقل

فنکشل لیگ کی سندھ میں تنظیم سازی 15 ستمبر تک وارڈ سطح تک مکمل کرنے کی ہدایت

شہداد کوٹ میں کارو کاری پر نوجوں لڑکا اور لڑکی قتل ، ملزم فرار

وزیر داخلہ کی زیرِ صدارت سندھ کابینہ کی ذیلی کمیٹی کا اجلاس منعقد ،زرعی آمدنی پر ٹیکس کے نفاذ کا جائزہ

میئر کراچی کے دورے ،بارش کے بعد کی صورتحال اور ترقیاتی منصوبوں کا جائزہ لیا

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

مقبوضہ جموں و کشمیرکے10اضلاع میں برفانی

تودے گرنیکا خدشہ،سری نگر جموں قومی شاہراہ بند
سری نگر (پی پی آئی)مقبوضہ جموں و کشمیر ڈیزاسٹر منیجمنٹ اتھارٹی نے خدشہ ظاہر کیا ہے کہ اگلے 24 گھنٹوں میں وادی کے10اضلاع میں برفانی تودے گرنے سے جانی و مالی نقصان پہنچ سکتا ہے،ان اضلاع میں اننت ناگ، بانڈی پور، بارہمولہ، ڈوڈا، کشتواڑ، کولگام، کپواڑہ، پونچھ اور رامبن شامل ہیں۔ ان علاقوں کے مکینوں کو احتیاطی تدابیر اختیار کرنے اور خطرناک علاقوں میں جانے سے گریز کرنے کا مشورہ دیا گیا ہے۔ خراب موسم کی وجہ سے سری نگر جموں قومی شاہراہ بند ہے۔