مسلم لیگ ن گلگت بلتستان کا اجلاس ، انتخابی کامیابی اور مستقبل کی منصوبہ بندی کا جائزہ لیا

وزیراعظم کی زیر صدارت اہم اجلاس، پاکستان ریلوے میں اسٹریٹجک اصلاحات کی منظوری

سندھ پولیس اور پراسیکیوشن کے درمیان قبل از ٹرائل ہم آہنگی کے حوالے سے اہم اجلاس ، تفصیلی غور و خوض

وفاقی وزیرِ داخلہ محسن نقوی کا نیشنل پولیس اکیڈمی کا دورہ

صوفی بزرگ بابا فرید گنج شکر کے سالانہ عرس کی تیاریاں ، سیکیورٹی پلان تیار

ملکی گولڈ مارکیٹ میں سونے اور چاندی کی قیمتوں میں تیزی سے کمی

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کی ارکان کابینہ سے ملاقات، اہم امور زیر غور

پشاور(پی پی آئی)نگران وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمد اعظم خان کی وزیراعلیٰ ہاؤس میں کابینہ اراکین سے ملاقات کی جس میں انتخابات اور امن و امان کی صورتحال پر بحث کی گئی۔پی پی آئی کے مطابقمحمد اعظم خان نے 15 رکنی نگران وزراء کے حلف اٹھانے پر کابینہ اراکین کو مبارکباد دی۔نگران وزیراعلیٰ نے کابینہ اراکین کے علاوہ دیگر اہم شخصیات سے بھی ملاقات کی جس میں اہم امور پر غور کیا گیا۔