خیبر پختونخوا میں جنگلات کے مالکان کی جرگہ منعقد؛ وزیر اعلیٰ کے مشیر کی شرکت

جنوبی افریقہ میں پاکستانیوں کی ہلاکتیں؛ پنجاب کی وزیر اعلیٰ مریم نواز کا اظہار افسوس

جناح انسٹیٹیوٹ آف کارڈیالوجی بورڈ آف گورنرز کا اجلاس منعقد؛ کلیدی فیصلے کیے گئے

وزیر داخلہ نے منصورہ میں جماعت اسلامی کے امیر حافظ نعیم سے اہم ملاقات کی؛ قومی اہمیت کے مسائل پر تبادلہ خیال

بلوچستان ویمن ڈویلپمنٹ ڈپارٹمنٹ کے تحت صنفی بنیاد پر تشدد اور کم عمری کی شادی جیسے مسائل پر ‘صوبائی میڈیا فیلوشپ پروگرام’ کا آغاز

اوپن مارکیٹ میں ڈالر سمیت بڑی کرنسیوں کی قدر میں معمولی اضافہ

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

روپے کی قدر میں کمی سے مہنگائی میں 10 سے 12 فیصد اضافے کا خدشہ

کراچی (پی پی آئی)ڈالر کی قیمت میں اضافہ سے مہنگائی میں 10 سے 12 فیصد اضافے کا خدشہ ہے۔پی پی آئی کے مطابق روپے کی قدر میں کمی اور آئی ایم ایف شرائط کو تسلیم کرنے سے مہنگائی کا نیا طوفان آنے کو تیار ہے۔ذرائع کے مطابق ڈالر کی قیمت میں اچانک ہوشربا اضافے سے ملک میں افراط زر کی شرح میں 10 سے 12 فیصد اضافے کا امکان ہے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ ڈالر اور روپے کی شرح تبادلہ کی وجہ سے افراط زر 35 فیصد تک جانے کا امکان ہے۔ذرائع کا مزید کہنا ہے کہ افراط زر کی شرح میں اضافے سے خوراک کی اشیاء کی مہنگائی میں بھی 15 فیصد تک اضافہ ہوجائے گا۔