خیبر پختونخوا میں جنگلات کے مالکان کی جرگہ منعقد؛ وزیر اعلیٰ کے مشیر کی شرکت

جنوبی افریقہ میں پاکستانیوں کی ہلاکتیں؛ پنجاب کی وزیر اعلیٰ مریم نواز کا اظہار افسوس

جناح انسٹیٹیوٹ آف کارڈیالوجی بورڈ آف گورنرز کا اجلاس منعقد؛ کلیدی فیصلے کیے گئے

وزیر داخلہ نے منصورہ میں جماعت اسلامی کے امیر حافظ نعیم سے اہم ملاقات کی؛ قومی اہمیت کے مسائل پر تبادلہ خیال

بلوچستان ویمن ڈویلپمنٹ ڈپارٹمنٹ کے تحت صنفی بنیاد پر تشدد اور کم عمری کی شادی جیسے مسائل پر ‘صوبائی میڈیا فیلوشپ پروگرام’ کا آغاز

اوپن مارکیٹ میں ڈالر سمیت بڑی کرنسیوں کی قدر میں معمولی اضافہ

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

مدھیہ پردیش میں حضورنبی کریم ﷺکی شان میں گستاخی مذہبی جذبات کو مجروح کرناہے:محبوبہ مفتی

سری نگر (پی پی آئی)مقبوضہ جموں و کشمیر پیپلز ڈیموکریٹک پارٹی کی صدر محبوبہ مفتی نے مدھیہ پردیش کے شہر اندور میں ہندوتوا تنظیم بجرنگ دل کے ارکان کی طرف حضور بنی کریم ﷺ کی شان اقدس میں گستاخانہ بیان کی مذمت کی ہے اور کہا ہے کہ دانستہ طورپر بدنیتی پر مبنی کارروائیوں کا مقصد کسی مذہب یا مذہبی عقائد کی توہین کرکے کسی بھی طبقے کے مذہبی جذبات کو مجروح کرنا، مذہب اور نسل کی بنیاد پر مختلف گروپوں کے درمیان دشمنی کو فروغ دینا ہے۔