عالمی و ملکی گولڈ مارکیٹ میں اتار چڑھاؤ ، سونے اور چاندی کی قیمتوں میں اضافہ

پاکستان آرمی ٹیم کو بین الاقوامی پیس اسٹیکنگ کی فتح پر گورنر سندھ کی مبارک باد

بجٹ 2026-27 مایوس کن، کمرشل امپورٹرز کو مکمل طور پر نظرانداز کر دیا گیا، پی سی ڈی ایم اے

گورنر ہاو س میں عالمی یومِ ماحولیات شجرکاری مہم کا آغاز ،ہر شہری کم از کم ایک پودا لگائے:گورنر سندھ کی اپیل

ٹھٹھہ کی ساحلی پٹی پرشدید پانی کی شدید قلت کیخلاف کسانوں کا احتجاج

کراچی بھینس کالونی میں مردہ جانوروں کی ہڈیوں اور چربی سے غیر معیاری تیل تیار کرنے والی غیر قانونی فیکٹری سربہ مہر

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

لیاری کراچی کی خواتین باکسرز سیجرمن قونصل جنرل متاثر

کراچی (پی پی آئی) جرمن قونصل جنرل ڈاکٹر رودیگار لوٹز نے کہا ہے کہ لیاری کی خواتین باکسرز کا ٹیلنٹ دیکھ کر میں بہت متاثر ہوا ہوں، امید ہے یہ پاکستان کا نام ملکی اور بین الاقوامی سطح پر روشن رکھیں گے۔ پی پی آئی کے مطابق وہ ینگ لیاری باکسنگ کلب کے دورے کے موقع پر خطاب کررہے ہیں تھے۔ انہوں نے کہا کہ فٹ بال، جمناسٹک، سائیکلنگ کے علاوہ ا?ج باکسنگ کے مقابلے دیکھ کر بہت متاثر ہوا۔ اس دوران خواتین باکسرز کے تربیتی و نمائشی مقابلے بھی ہوئے۔ اس موقع پر نادر نبیل گبول، اصغر بلوچ ودیگر موجود تھے