جمعیت طلبہ عربیہ کا 54 واں یوم تاسیس کل ملک بھر میں منایا جائے گا

بنو قابل پروگرام کے انعقاد میں کلیدی کردار ادا کرنے والے معاونین کے اعزاز میں جماعت اسلامی کی تقریب پذیرائی

کراچی میں موبائل کامرس 2026 کانفرنس منعقد ،وزیر اعلیٰ سندھ کے معاون خصوصی برائے سائنس شریک

بلوچستان میں ‘ڈیجیٹل ایڈورٹائزنگ پالیسی 2026’ متعارف

خواتین کی سفارت کاری کے عالمی دن کے موقع پرصدر مملکت کا پیغام

پیپلز پارٹی خیبرپختونخوا، کے صدر کی گورنر خیبرپختونخوا سے ملاقات

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

آٹے کے بعد چاول،کوکنگ آئل،گھی اور دالوں کے مصنوعی بحران کا خدشہ

حیدر آباد(پی پی آئی) آٹے کے بعد چاول،کوکنگ آئل،گھی اور دالوں کے مصنوعی بحران کا خدشہ ہے کیوکہ سینکڑوں کنٹینرز ایل سی نہ کھلنے کی وجہ سے کراچی پورٹ پر موجودہیں، چاول اور مختلف دالوں کی قیمتیں 350 روپے فی کلو تک چلی گئی ہیں، جبکہ آٹا پہلے 140سے 150روپے فی کلو بک رہا ہے۔شہری سستے آٹے کے ایک ایک تھیلے کیلئیلمبی قطاروں کھڑے ہونے پر مجبور ہیں۔