شہر قائدکے نوجوانوں کی بزنس اسٹارٹ اپ میں حوصلہ افزائی کی جائے:پی ڈی پی

اسپیکر ایاز صادق نے صحافت کے تحفظ کے لیے نئی قانون سازی کا عہد کیا

چیئرمین سینیٹ نے صحافیوں کے تحفظ کو جمہوریت کی بنیاد قرار دیا

پاکستان، برطانیہ منظم مجرمانہ سرگرمیوں سے نمٹنے اور ابھرتے ہوئے بین الاقوامی خطرات سے نمٹنے کے لیے مشترکہ کوششوں کو بڑھانے پر متفق8

کوریا کے سفارت خانے نے ثقافتی تبادلے کو فروغ دینے کے لیے

پاکستان کے لاکھوں بچوں کے خون میں سیسے کی خطرناک سطح، ان کی نشوونما کے لیے خطرہ

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

صدر عارف علوی سے فواد چوہدری کی اہلیہ کی ملاقات

اسلام آباد(پی پی آئی)صدر مملکت عارف علوی سے پی ٹی آئی رہنما فوادچوہدری کی اہلیہ نے ملاقات کی ہے۔میڈیا ذرائع کے مطابق حبا فواد نے صدر مملکت کو فواد چودھری کی گرفتاری اور عدالتی پیشرفت سے آگاہ کیا،صدر مملکت عارف علوی نے فواد چودھری کی اہلیہ کو مکمل تعاون کی یقین دہانی کرائی۔