ایبٹ آباد میں حاشر تاج تشدد کیس کا مرکزی ملزم گرفتار

سندھ میں نئی کنوؤں سے گیس کی پیداوار کا آغاز

کراچی پاپوش میں تشدد زدہ لاش دریافت

اوپن مارکیٹ میں ڈالر مستحکم، یورو میں کمی جبکہ برطانوی پاؤنڈ معمولی مہنگا

تلہار کے نواح میں مہنگائی سے پریشان محنت کش نےخود کشی کرلی

ٹھٹھہ بائی پاس کے قریب کار کی ٹکر سے راہگیر خاتون سمیت 2 افراد جاں بحق ایک زخمی

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

کراچی میں بادل برسنے کی پیشگوئی،بونداباندی یا ہلکی بارش متوقع

تیز بارش کا کوئی خدشہ نہیں، درجہ حرارت 9 تا 11 ڈگری رہنے کاامکان
کراچی (پی پی آئی) کراچی میں محکمہ موسمیات نے مزیدسردی اور بادل برسنے کی پیشگوئی کردی ہے۔تفصیلات کے مطابق محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ شہر میں آج شام سے بونداباندی یا ہلکی بارش کا امکان ہے۔پی پی آئی کے مطابق محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ بوندا باندی یا ہلکی بارش کا سلسلہ کل تک جاری رہ سکتا ہے۔ تاہم شہر میں تیز بارش کا کوئی امکان نہیں ہے۔محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ اس دوران سردی کی شدت میں اضافہ متوقع ہے، شہر کا کم سے کم درجہ حرارت 9 تا 11 ڈگری سینٹی گریڈ رہنے کا امکان ہے۔