ادیب، دانشور اور صحافی عافیہ کی رہائی کیلیے کردار ادا کریں:گلوبل عافیہ موومنٹ

پاکستانی خواتین کو باعزت روزگار اور تحفظ فراہم کیا جائے:پاسبان

بلدیاتی نظام میں ترامیم لا کر ے بلدیاتی نظام کو مفلوج کیا گیا: مئیر تحصیل ایبٹ آباد

نوشہرو فیروز میں گھریلو ناچاقی پر خاتون نے بچے سمیت دریا سندھ میں چھلانگ لگا کر خودکشی کرلی

عزاداروں کو بہتر سہولیات کی فراہمی کے سلسلے میں میئر مئیر میر پور خاص کے دورے

غیر ملکی کرنسی کی شرحوں میں معمولی کمی ، ڈالر انٹربینک ریٹ 278.42 روپے پر بند

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

کسی کی مرضی کے مطابق سر نہیں جھکا سکتے،مراد سعید

لاہور(خصوصی رپورٹر) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما مراد سعید نے کہا ہے کہ کسی کی مرضی کے مطابق سر نہیں جھکا سکتے.پی پی آئی کے مطابق مراد سعید نے زمان پارک میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ عمران خان کی سکیورٹی ہٹاکر کیا پیغام دیا جارہا ہے ہم کسی کی مرضی کے مطابق سر نہیں جھکا سکتے، بند کمروں میں فیصلے قبول نہیں کریں گے۔