ادیب، دانشور اور صحافی عافیہ کی رہائی کیلیے کردار ادا کریں:گلوبل عافیہ موومنٹ

پاکستانی خواتین کو باعزت روزگار اور تحفظ فراہم کیا جائے:پاسبان

بلدیاتی نظام میں ترامیم لا کر ے بلدیاتی نظام کو مفلوج کیا گیا: مئیر تحصیل ایبٹ آباد

نوشہرو فیروز میں گھریلو ناچاقی پر خاتون نے بچے سمیت دریا سندھ میں چھلانگ لگا کر خودکشی کرلی

عزاداروں کو بہتر سہولیات کی فراہمی کے سلسلے میں میئر مئیر میر پور خاص کے دورے

غیر ملکی کرنسی کی شرحوں میں معمولی کمی ، ڈالر انٹربینک ریٹ 278.42 روپے پر بند

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

ریاست لاپتہ افراد کو عدالت کے سامنے پیش کرے، لشکری رئیسانی

پشاور (پی پی آئی)سابق سینیٹر لشکری رئیسانی نے کہا ہے کہ ریاست لاپتہ افراد کو عدالت کے سامنے پیش کرے۔پی پی آئی کے مطابق پشاور میں سیمینار سے خطاب کرتے ہوئے لشکری رئیسانی کا کہنا تھا کہ حکومت سے مطالبہ کرتا ہوں کہ طلباء تنظیموں پر پابندی ہٹادی جائے۔انہوں نے یہ بھی کہا کہ طلباء تنظیموں کیلیے قانون سازی کی جائے۔