ادیب، دانشور اور صحافی عافیہ کی رہائی کیلیے کردار ادا کریں:گلوبل عافیہ موومنٹ

پاکستانی خواتین کو باعزت روزگار اور تحفظ فراہم کیا جائے:پاسبان

بلدیاتی نظام میں ترامیم لا کر ے بلدیاتی نظام کو مفلوج کیا گیا: مئیر تحصیل ایبٹ آباد

نوشہرو فیروز میں گھریلو ناچاقی پر خاتون نے بچے سمیت دریا سندھ میں چھلانگ لگا کر خودکشی کرلی

عزاداروں کو بہتر سہولیات کی فراہمی کے سلسلے میں میئر مئیر میر پور خاص کے دورے

غیر ملکی کرنسی کی شرحوں میں معمولی کمی ، ڈالر انٹربینک ریٹ 278.42 روپے پر بند

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

ملک بھر کے 150سے زائد پوسٹ آفسز کو کمپیوٹرائزڈ کر دیا گیا

اسلام آباد (پی پی آئی) ڈاک کی ڈیلیوری کے نظام میں مزید بہتری اور جدت لانے کے لیے ملک بھر کے 150سے زائد پوسٹ آفسز کو کمپیوٹرائزڈ کر دیا گیا ہے۔ پی پی آئی کے مطابق عوام کو پوسٹ آفیسز کی سہولتیں ان کی دہلیز پر پہنچانے کے لیے سابقہ دور حکومت میں بند کیے گئے 600سے زائد ڈاکخانوں کو دوبارہ کھولنے کا آغاز کر دیا ہے۔