ادیب، دانشور اور صحافی عافیہ کی رہائی کیلیے کردار ادا کریں:گلوبل عافیہ موومنٹ

پاکستانی خواتین کو باعزت روزگار اور تحفظ فراہم کیا جائے:پاسبان

بلدیاتی نظام میں ترامیم لا کر ے بلدیاتی نظام کو مفلوج کیا گیا: مئیر تحصیل ایبٹ آباد

نوشہرو فیروز میں گھریلو ناچاقی پر خاتون نے بچے سمیت دریا سندھ میں چھلانگ لگا کر خودکشی کرلی

عزاداروں کو بہتر سہولیات کی فراہمی کے سلسلے میں میئر مئیر میر پور خاص کے دورے

غیر ملکی کرنسی کی شرحوں میں معمولی کمی ، ڈالر انٹربینک ریٹ 278.42 روپے پر بند

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

کشمیریوں کی جدوجہد کو فوجی طاقت سے دبایا نہیں جاسکتا: مشعال ملک

مظفر آباد/آزاد کشمیر(پی پی آئی)پیس اینڈ کلچر آرگنائزیشن کی چیئرپرسن مشعال ملک نے کہا ہے کہ کشمیریوں کی جدوجہد کو فوجی طاقت سے دبایا نہیں جاسکتا۔مشعال ملک نے مقبوضہ جموں وکشمیر میں فسطائی مودی حکومت کی طرف سے فوجی طاقت کے وحشیانہ استعمال، کشمیریوں کی نسل کشی، آبادی کا تناسب تبدیل کرنے اور دیگر مظالم پرمجرمانہ خاموشی اختیار کرنے پرعالمی طاقتوں اور اقوام متحدہ کے اداروں پر شدید تنقید کی۔ اور سوال کیا کہ دنیا کب تک بھارتی مظالم پر خاموش رہے گی؟