میڈرڈ: اسپین کے 21سالہ موٹو جی پی ورلڈ چیمپئن مارک مارکویز پاﺅں ٹوٹنے کے باعث ایک ماہ تک ریسنگ ٹریک سے باہر ہوگئے ۔ مارکویز بارسلونا کے قریب واقع علاقے لیلائیڈ ا میں ٹریننگ سیشن کے دوران خراب کے باعث حادثے کا شکار ہوگئے تھے ۔ ان کی قطر میں 23مارچ کو موٹوجی پی سیزن شروع ہونے سے قبل مکمل صحت یابی کی توقع کی جارہی ہے ۔
Fri Feb 21 , 2014
لاہور: پاکستان ہاکی فیڈریشن کے صدر اختر رسول نے سابق اولمپئنز پر مشتمل 3رکنی مفاہمتی کمیٹی تشکیل کردی ۔ ذرائع کے مطابق کمیٹی پی ایچ ایف سے ناراض سابق اولمپئنز سے ملاقات کرکے انہیں قومی دھارے میں واپس لانے کی کوشش کرے گی تاکہ قومی کھیل کی بہتری کے لئے سب مل کر کام کرسکیں ۔ کمیٹی میں لیفٹیننٹ کرنل […]