سندھ نے سستی بجلی کے لیے صوبائی گرڈ کا خاکہ پیش کیا؛ ڈنمارک کی سبز سرمایہ کاری پر نظر

بلوچستان میں یوم مزدور منایا گیا

قتل پر احتجاج کے بعد مرکزی شاہراہ بند

گینگز اور املاک کے جرائم کے خلاف سیکیورٹی سخت

جاری کریک ڈاؤن میں بدنام زمانہ چھیننے والے گروہ کے ارکان گرفتار

دارالحکومت میں کریک ڈاؤن، غیر قانونی اسلحہ برآمد، دو افراد گرفتار

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

چیئرمین پی سی بی سے نیدرلینڈ کی سفیر ہینی ڈی وریس کی ملاقات،اہم امور پر تبادلہ خیال

لاہور)پی پی آئی)پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین محسن نقوی سے نیدرلینڈ کی سفیر ہینی ڈی وریس نے ملاقات کی ہے۔ اس موقع پر محسن نقوی نے نیدرلینڈ کی سفیر کا خیرمقدم کیا، ملاقات میں باہمی دلچسپی کے امور، کرکٹ اور دوطرفہ تعلقات پر تبادلہ خیال کیا گیا،نیدرلینڈ کی سفیر نے لاہور میں کھیلے گئے پاک نیوزی لینڈ ٹی ٹوئنٹی میچ اور اسٹیڈیم کے انتظامات کے بارے میں اپنے تاثرات بتائے۔ نیدرلینڈ کی سفیر نے شاندار انتظامات پر چیئرمین پی سی بی محسن نقوی کو مبارکباد دی اور کہا کہ پاکستان اور نیوزی لینڈ کا میچ دیکھا اور بہت انجوائے کیا،انہوں نے کہا کہ قذافی اسٹیڈیم میں شائقین کرکٹ کا نظم و ضبط دیکھ کر خوشی ہوئی،شائقین کرکٹ کا جوش و خروش دیدنی تھا۔ اس موقع پر محسن نقوی نے کہا کہ کرکٹ کے کھیل سے پاکستانی قوم خصوصی لگاؤ رکھتی ہے، کرکٹ دلوں کو جوڑنے والا کھیل ہے۔