خیبر پختونخوا میں جنگلات کے مالکان کی جرگہ منعقد؛ وزیر اعلیٰ کے مشیر کی شرکت

جنوبی افریقہ میں پاکستانیوں کی ہلاکتیں؛ پنجاب کی وزیر اعلیٰ مریم نواز کا اظہار افسوس

جناح انسٹیٹیوٹ آف کارڈیالوجی بورڈ آف گورنرز کا اجلاس منعقد؛ کلیدی فیصلے کیے گئے

وزیر داخلہ نے منصورہ میں جماعت اسلامی کے امیر حافظ نعیم سے اہم ملاقات کی؛ قومی اہمیت کے مسائل پر تبادلہ خیال

بلوچستان ویمن ڈویلپمنٹ ڈپارٹمنٹ کے تحت صنفی بنیاد پر تشدد اور کم عمری کی شادی جیسے مسائل پر ‘صوبائی میڈیا فیلوشپ پروگرام’ کا آغاز

اوپن مارکیٹ میں ڈالر سمیت بڑی کرنسیوں کی قدر میں معمولی اضافہ

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

ڈی آئی خان میں فورسز اور پولیس سے جھڑپ،2 دہشتگرد ہلاک

ڈیرہ اسماعیل خان(پی پی آئی)خیبر پختون خوا کے ضلع ڈیرہ اسماعیل خان میں سیکیورٹی فورسز اور پولیس کی دہشت گردوں سے جھڑپ میں 2 دہشت گرد مارے گئے۔ترجمان پولیس کے مطابق ڈیرہ اسماعیل خان میں کلاچی کے علاقے لونی میں دہشت گردوں سے سیکیورٹی فورسز اور پولیس کی جھڑپ ہوئی ہے۔پی پی آئی کے مطابق پولیس کے ترجمان نے بتایا ہے کہ ہلاک دہشت گرد وں کے قبضے سے اسلحہ، بارود اور دیگر سامان برآمد ہوا ہے۔ترجمان پولیس کے مطابق واقعے کے بعد علاقے میں سیکیورٹی میں مزید اضافہ کر دیا گیا ہے۔