شنگھائی تعاون تنظیم کی میٹنگ میں پاکستان اور ازبکستان نے اسٹریٹجک شراکت داری کو مضبوط کرنے کے عزم کا اظہار کیا

کراچی کینٹ اسٹیشن کے قریب پنجاب سے آنے والی ٹرین ہلاک ، نعش اسپتال منتقل

فنکشل لیگ کی سندھ میں تنظیم سازی 15 ستمبر تک وارڈ سطح تک مکمل کرنے کی ہدایت

شہداد کوٹ میں کارو کاری پر نوجوں لڑکا اور لڑکی قتل ، ملزم فرار

وزیر داخلہ کی زیرِ صدارت سندھ کابینہ کی ذیلی کمیٹی کا اجلاس منعقد ،زرعی آمدنی پر ٹیکس کے نفاذ کا جائزہ

میئر کراچی کے دورے ،بارش کے بعد کی صورتحال اور ترقیاتی منصوبوں کا جائزہ لیا

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

المصطفیٰ ویلفیئر سوسائٹی کے مفت طبی کیمپ، 2200 افراد مستفیض

گھارو (پی پی آئی)المصطفیٰ ویلفیئرسوسائٹی،اماں جی ٹرسٹ اور ٹرنک والاکے اشتراک سے بابرہ گوٹھ،گھاروشیرمظفرگوٹھ میں مفت میڈیکل کیمپ لگائے گئے۔پی پی آئی کے مطابق کیمپوں سے2200افرادنے استفادہ کیاجس میں مرد اوپی ڈی770،خواتین اوپی ڈی 855،بچوں کی اوپی ڈی 550،آنکھوں کی اوپی ڈی 90،بلڈشوگر185،بلڈپریشر470،بلڈگروپ22،بی ایم آئی کے 11افرادشامل تھے۔ کیمپ میں مریضوں کو مفت اودیات بھی دی گئیں۔