شنگھائی تعاون تنظیم کی میٹنگ میں پاکستان اور ازبکستان نے اسٹریٹجک شراکت داری کو مضبوط کرنے کے عزم کا اظہار کیا

کراچی کینٹ اسٹیشن کے قریب پنجاب سے آنے والی ٹرین ہلاک ، نعش اسپتال منتقل

فنکشل لیگ کی سندھ میں تنظیم سازی 15 ستمبر تک وارڈ سطح تک مکمل کرنے کی ہدایت

شہداد کوٹ میں کارو کاری پر نوجوں لڑکا اور لڑکی قتل ، ملزم فرار

وزیر داخلہ کی زیرِ صدارت سندھ کابینہ کی ذیلی کمیٹی کا اجلاس منعقد ،زرعی آمدنی پر ٹیکس کے نفاذ کا جائزہ

میئر کراچی کے دورے ،بارش کے بعد کی صورتحال اور ترقیاتی منصوبوں کا جائزہ لیا

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

پشاور پولیس لائنز دھماکے کے بعد اسلام آباد میں سیکیورٹی ہائی الرٹ

اسلام آباد (پی پی آئی)پشاور پولیس لائنز دھماکے کے بعد اسلام آباد میں سیکیورٹی ہائی الرٹ کر دی گئی۔پی پی آئی کے مطابق آئی جی اسلام آباد کی جانب سے سیکیورٹی ہائی الرٹ کے احکامات جاری کئے گئے،ترجمان اسلام آباد پولیس نے کہا کہ اسلام آباد کے داخلی وخارجی راستوں پرچیکنگ بڑھا دی گئی،سیف سٹی کے ذریعے مانیٹرنگ کی جارہی ہے،ترجمان کاکہناتھا کہ اسلام آ باد میں ناکوں اورعمارتوں پرسنائپرزتعینات ہیں۔