شنگھائی تعاون تنظیم کی میٹنگ میں پاکستان اور ازبکستان نے اسٹریٹجک شراکت داری کو مضبوط کرنے کے عزم کا اظہار کیا

کراچی کینٹ اسٹیشن کے قریب پنجاب سے آنے والی ٹرین ہلاک ، نعش اسپتال منتقل

فنکشل لیگ کی سندھ میں تنظیم سازی 15 ستمبر تک وارڈ سطح تک مکمل کرنے کی ہدایت

شہداد کوٹ میں کارو کاری پر نوجوں لڑکا اور لڑکی قتل ، ملزم فرار

وزیر داخلہ کی زیرِ صدارت سندھ کابینہ کی ذیلی کمیٹی کا اجلاس منعقد ،زرعی آمدنی پر ٹیکس کے نفاذ کا جائزہ

میئر کراچی کے دورے ،بارش کے بعد کی صورتحال اور ترقیاتی منصوبوں کا جائزہ لیا

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

’کنایاری‘ سے شہرت پانے والی گلوکارہ ”ایوا بی اورگلوکار مدثر قریشی رشتہ ازدواج میں منسلک

مداحوں اور ساتھی فنکاروں کی جانب سے مبارکباد
کراچی (پی پی آئی)کوک سٹوڈیو کے گانے ’کنا یاری‘ سے شہرت پانے والی بلوچی گلوکاری ”ایوا بی“ رشتہ ازدواج میں منسلک ہو گئی ہیں۔پی پی آئی کے مطابق حجاب پہن کر گلوکاری کرنے والی ایوا بی کی سوشل میڈیا پر تصاویر وائرل ہو رہی ہیں جن میں سرخ رنگ کا بلوچی عروسی جوڑا پہنے ہوئے ہیں تاہم اس مرتبہ بھی انہوں نے اپنا چہرہ اپنے ہاتھوں سے چھپایا ہواہے۔یاد رہے کہ اب سے کچھ دن قبل ہی ایوابی نے انسٹاگرام پر اپنی منگنی کی تصاویر اور ویڈیوز شیئر کرتے ہوئے مداحوں کو آگاہ کیا تھا کہ وہ جلد نئی زندگی کا آغاز کرنے جارہی ہیں۔خیال رہے کہ ایوابی کی شادی گلوکار مدثر قریشی سے ہوئی ہے سوشل میڈیا پر مداحوں اور ساتھی فنکاروں کی جانب سے انہیں شادی کی مبارکباد دینے کا سلسلہ جاری ہے۔