شنگھائی تعاون تنظیم کی میٹنگ میں پاکستان اور ازبکستان نے اسٹریٹجک شراکت داری کو مضبوط کرنے کے عزم کا اظہار کیا

کراچی کینٹ اسٹیشن کے قریب پنجاب سے آنے والی ٹرین ہلاک ، نعش اسپتال منتقل

فنکشل لیگ کی سندھ میں تنظیم سازی 15 ستمبر تک وارڈ سطح تک مکمل کرنے کی ہدایت

شہداد کوٹ میں کارو کاری پر نوجوں لڑکا اور لڑکی قتل ، ملزم فرار

وزیر داخلہ کی زیرِ صدارت سندھ کابینہ کی ذیلی کمیٹی کا اجلاس منعقد ،زرعی آمدنی پر ٹیکس کے نفاذ کا جائزہ

میئر کراچی کے دورے ،بارش کے بعد کی صورتحال اور ترقیاتی منصوبوں کا جائزہ لیا

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

گاڑیوں سے قیمتی سامان کی چوری میں ملوث

2 ملزمان گرفتار، مسروقہ سامان اور موٹر سائیکل برآمد
کراچی (پی پی آئی)کلفٹن پولیس نے گاڑیوں کے ڈیش بورڈ میں نصب قیمتی سامان کی چوری میں ملوث 2 ملزمان اویس وسیع اور ایسی جان کو گرفتار کرکے چوری شدہ سامان اور موٹر سائیکل برآمد کرلی۔پی پی آئی کے مطابق گرفتار ملزمان کے قبضے سے نیویگیشن سسٹم، LCD پینل، میٹر وغیرہ اور کھارادر کی حدود سے چوری شدہ موٹر سائیکل بھی برآمدہوئی۔ملزمان نے مذکورہ سامان سی ویو کے قریب کھڑی گاڑی سے چوری کیا تھا اور فروخت کرنے جا رہے تھے۔ ملزمان سے مزید تفتیش کی جارہی ہے