شنگھائی تعاون تنظیم کی میٹنگ میں پاکستان اور ازبکستان نے اسٹریٹجک شراکت داری کو مضبوط کرنے کے عزم کا اظہار کیا

کراچی کینٹ اسٹیشن کے قریب پنجاب سے آنے والی ٹرین ہلاک ، نعش اسپتال منتقل

فنکشل لیگ کی سندھ میں تنظیم سازی 15 ستمبر تک وارڈ سطح تک مکمل کرنے کی ہدایت

شہداد کوٹ میں کارو کاری پر نوجوں لڑکا اور لڑکی قتل ، ملزم فرار

وزیر داخلہ کی زیرِ صدارت سندھ کابینہ کی ذیلی کمیٹی کا اجلاس منعقد ،زرعی آمدنی پر ٹیکس کے نفاذ کا جائزہ

میئر کراچی کے دورے ،بارش کے بعد کی صورتحال اور ترقیاتی منصوبوں کا جائزہ لیا

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

وزیر اعظم شہباز شریف اور آرمی چیف جنرل عاصم منیر پشاور پہنچ گئے

پشاور(پی پی آئی)پشاور دہشتگردی کے واقعے کے بعد وزیر اعظم شہباز شریف اور آرمی چیف جنرل عاصم منیر پشاورپہنچ گئے ہیں، جہاں امن و امان کے حوالے سے اعلیٰ سطح کا اجلاس ہوگا۔پی پی آئی کے مطابق امن وامان کے حوالے سے منعقد ہونیوالے اجلاس میں وزیر اعظم اور آرمی چیف کے علاوہ اعلیٰ سول اور ملٹری حکام شرکت کریں گے، اجلاس میں واقعے کے محرکات پر غور کیا جائے گا جبکہ وزیر اعظم کو واقعے کی ابتدائی تحقیقاتی رپورٹ بھی پیش کی جائیگی۔