آئی جی کی زیرِ صدارت اجلاس ، سندھ میں دہشت گردی کے واقعات میں غیر معمولی کمی پر اطمینان

کراچی قائدآباد سواتی محلہ، حلیمہ مسجد کے قریب آوارہ گولی لگنے سے نوعمر لڑکی زخمی

ٹھٹھہ میں دوران محرم امن و امان یقینی بنانے کے لئے اجلاس منعقد ، علما بھی شریک

اوکاڑہ حویلی لکھا میں ٹریفک حادثہ ، 8 سالہ لڑکے کی زندگی لے گیا

اوکاڑہ میں میں معمولی بات پر گروپی تصادم ،ایک شخص جاں بحق ،2 شدید زخمی

متحدہ نے پاکستان کا شیڈو بجٹ پیش کردیا ، اقتصادی جمود کو حل کرنے کا عزم

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

آل سندھ انٹر ڈسڑکٹ باکسنگ ٹورنامنٹ میں کراچی ڈویژن فتحیاب

حیدرآباد (پی پی آئی) آل سندھ انٹر ڈسٹرکٹ باکسنگ ٹورنامنٹ کراچی ڈویژن نے جیت لیا،حیدرآباد ڈسٹرکٹ باکسنگ ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام ینگ مین باکسنگ کلب پکاقلعہ حیدرآباد میں منعقدہآل سندھ انٹر ڈسٹرکٹ انویٹیشن باکسنگ ٹورنامنٹ میں 4 گولڈ3سلور لے کر کراچی ڈویژن نے پہلی اورحیدرآباد ڈویژن نے 4 گولڈ3سلور لے کردوسری پوزیشن حاصل کی،پی پی آئی کے مطابقاختتامی تقریب کے مہمانِ خصوصی الطاف جتوئی تھے جس میں انہوں نے کھلاڑیوں اور آفیشلز میں میڈل،شیلڈاور سرٹیفیکیٹ تقسیم کیئے۔