اسرائیل کو واشنگٹن اور تہران کے درمیان سفارتی عمل سبوتاژ کرنے کی اجازت نہیں دی جا سکتی، سردار مسعود

ایرانی مذاکرات کی کامیابی ایران اور ایرانی قوم کی فتح ہے،ہم خراج تحسین پیش کرتے ہیں:جماعت اسلامی پاکستان

امریکہ-ایران امن معاہدہ پاکستان کے لیے باعثِ فخر اور عالمی معیشت کے لیے ایک نہایت اہم اور خوش آئند لمحہ ہے: وفاقی وزیر خزانہ

پشاور میں 1.6ارب کی لاگت سے بننے والے انڈر پاس کا سنگ بنیاد

اسلام آباد میں غیر قانونی ہتھیار رکھنے اور دھوکہ دہی کے کیس میں مشتبہ افراد گرفتار

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں نئے ہفتے کے آغاز پر زبردست تیزی ، انڈیکس میں4639پوائنٹس کا اضافہ

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

گوادر اسپورٹس فیسٹیول 2023 اختتام پذیر

گوادر (پی پی آئی)محکمہ اسپورٹس اینڈ یوتھ افیئرز بلوچستان کے زیر اہتمام گوادر اسپورٹس فیسٹیول 2023 اختتام پذیر ہوگیا،پی پی آئی کے مطابق گوادر کے سینیٹر اسحاق بلوچ کرکٹ گراؤنڈ میں گوادر اسپورٹس فیسٹیول کا کرکٹ ٹورنامنٹ کھیلا گیا اور فائنل میچ تربت اور حب کے درمیان کھیلا گیا،جو کہ تربت نے جیت لیا، فائنل میچ کے مہمان خاص ڈائریکٹر جنرل جی ڈی اے مجیب الرحمٰن قمبرانی تھے جنہوں نے فائنل میچ کا افتتاح کیا اور فاتح اور رنر ٹیم میں انعامات تقسیم کیے، اس موقع پر اظہار خیال کرتے ہوئے کامیاب اسپورٹس فیسٹیول کے انعقاد پر محکمہ اسپورٹس اینڈ یوتھ افیئرز کو مبارکباد پیش کی