سندھ نے سستی بجلی کے لیے صوبائی گرڈ کا خاکہ پیش کیا؛ ڈنمارک کی سبز سرمایہ کاری پر نظر

بلوچستان میں یوم مزدور منایا گیا

قتل پر احتجاج کے بعد مرکزی شاہراہ بند

گینگز اور املاک کے جرائم کے خلاف سیکیورٹی سخت

جاری کریک ڈاؤن میں بدنام زمانہ چھیننے والے گروہ کے ارکان گرفتار

دارالحکومت میں کریک ڈاؤن، غیر قانونی اسلحہ برآمد، دو افراد گرفتار

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

سو100 اور 1500 کے انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی 15فروری کو ہو گی

کراچی (پی پی آئی)100 اور 1500 روپے کے قومی انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی 15فروری کو ہو گی۔پی پی آئی کے مطابق 100روپے کے ا سٹوڈنٹ بانڈز کی قرعہ اندازی کا پہلا انعام 7لاکھ روپے،1500روپے والے بانڈز کا پہلا انعام 30 لاکھ روپے کا ایک،دوسرے انعام میں 10 لاکھ روپے کے 3 جبکہ تیسرے انعام میں 18500روپے کے 1696 انعامات ہیں۔