پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان دوطرفہ تعلقات کو مزید مضبوط کرنے کے معاہدے

چوہدری لطیف اکبر کا چرکپورہ میں شاندار استقبال؛ مسائل کے حل کی یقین دہانی

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے پر سینیٹر ایمل ولی کا ردعمل

اوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالر کی خریداری قیمت میں کمی، دیگر کرنسیوں میں بھی معمولی اتار چڑھاؤ

سونے اور چاندی کی قیمتوں میں مزید اضافہ، فی تولہ سونا 4 لاکھ 33 ہزار 836 روپے تک پہنچ گیا

اسٹاک ایکسچینج میں بڑی گراوٹ، انڈیکس 1,703 پوائنٹس کی کمی کے ساتھ نیچے

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

احتجاج، دفعہ 144 کی خلاف ورزی کیس،عمران خان کی عبوری ضمانت میں توسیع

اسلام آ باد(پی پی آ ئی)اسلام آباد کی انسداددہشت گردی عدالت نے احتجاج اور دفعہ 144 کی خلاف ورزی کیس میں سابق وزیراعظم عمران خان کی عبوری ضمانت میں توسیع کردی۔جج راجہ جوادعباس حسن نے احتجاج اور دفعہ 144 کی خلاف ورزی کیس کی سماعت کی۔ عمران خان کے وکیل بابر اعوان عدالت پیش ہوئے اور بتایا کہ طبی بنیادوں پر اور سیکیورٹی مسائل کے باعث عمران خان عدالت پیش نہیں ہوسکے۔عدالت نے عمران خان کی عبوری ضمانت میں توسیع کرتے ہوئے سماعت10 فروری تک کے لئے ملتوی کردی۔