پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان دوطرفہ تعلقات کو مزید مضبوط کرنے کے معاہدے

چوہدری لطیف اکبر کا چرکپورہ میں شاندار استقبال؛ مسائل کے حل کی یقین دہانی

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے پر سینیٹر ایمل ولی کا ردعمل

اوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالر کی خریداری قیمت میں کمی، دیگر کرنسیوں میں بھی معمولی اتار چڑھاؤ

سونے اور چاندی کی قیمتوں میں مزید اضافہ، فی تولہ سونا 4 لاکھ 33 ہزار 836 روپے تک پہنچ گیا

اسٹاک ایکسچینج میں بڑی گراوٹ، انڈیکس 1,703 پوائنٹس کی کمی کے ساتھ نیچے

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

آئی ایم ایف کا وفد پاکستان پہنچتے ہی ڈالر کی اڑان تھم گئی، انٹربینک میں کمی

کراچی(پی پی آئی)آئی ایم ایف کا وفد پاکستان پہنچتے ہی امریکی کرنسی کی لگاتار اڑان تھم گئی، انٹر بینک میں ڈالر کی قیمت میں معمولی کمی، سٹاک مارکیٹ میں بھی مثبت رجحان دیکھنے میں آیا۔کاروباری ہفتے کے دوسرے روز انٹربینک میں امریکی کرنسی کی قیمت میں 2 روپے 63 پیسے کمی دیکھنے میں آئی جس کے بعد انٹربینک میں ڈالر 267 روپے پر ٹریڈ کر رہا ہے۔دوسری جانب سٹاک مارکیٹ میں بھی مثبت رحجان دیکھنے میں آیا، سٹاک ایکسچینج میں 348 پوائنٹس کا اضافہ ہوا جس کے بعد 100 انڈیکس 40 ہزار 219 پوائنٹس کی سطح پر پہنچ گیا ہے۔