اوکاڑہ: دوسرا چاند با بو میموریل فٹ بال ٹورنامنٹ اشارہ محمڈن نے اپنے نام کرلیا۔کربلا گراﺅنڈ میں کھیلا جانے والافائنل میچ اشارہ محمڈن اور حسن بغدادی کے درمیان ہو ا جس میں اشارہ محمڈن 1-0سے کامیاب رہی،میچ میں اشارہ محمڈن کی جانب سے بلال نے نمایاں کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے ٹیم کی جیت کویقینی بنا یا۔ٹورنامنٹ کے مہمان خصوصی چاند بابو مرحوم کے صاحبزادے مصباح اور عدیل تھے ،جنھوں نے ٹورنامنٹ کے فاتح ٹیم کو ٹرافی سے نوازا اور انظامیہ کو کامیاب ٹورنامنٹ کروانے پر مبارک باد دی۔
Next Post
رکن سندھ اسمبلی خیرالنسا کی سول سرجن کو انتظامی امور بہتر چلانے کی ہدایت
Sat Apr 26 , 2014
میرپورخاص: ممبر سندھ اسمبلی خیرالنساءمُغل نے سرجن سول اسپتا ل ڈاکٹر غلام حسین انڑکت سول اسپتا ل میر پور خاص کے انتظامی اموربہتر طور چلانے کی ہدایت کی۔ رکن سندھ اسمبلی خیرالنسامُغل نے سخت برہمی کا اظہار کرتے ہوئے سول سرجن ڈاکٹر غلام حسین اُنڑ کو ہدایت کی ہے کہ وہ ہسپتال کے انتظامی امور کو بہتر طور پر چلائیں […]
