پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان دوطرفہ تعلقات کو مزید مضبوط کرنے کے معاہدے

چوہدری لطیف اکبر کا چرکپورہ میں شاندار استقبال؛ مسائل کے حل کی یقین دہانی

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے پر سینیٹر ایمل ولی کا ردعمل

اوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالر کی خریداری قیمت میں کمی، دیگر کرنسیوں میں بھی معمولی اتار چڑھاؤ

سونے اور چاندی کی قیمتوں میں مزید اضافہ، فی تولہ سونا 4 لاکھ 33 ہزار 836 روپے تک پہنچ گیا

اسٹاک ایکسچینج میں بڑی گراوٹ، انڈیکس 1,703 پوائنٹس کی کمی کے ساتھ نیچے

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

؎فِچ نے پاکستان میں آنے والے معاشی چیلنجز سے خبردار کردیا

نیویارک(پی پی آ ئی) روپے کی قدر میں گراوٹ پاکستان میں مہنگائی کا طوفان لائے گی، عالمی ریٹنگ کے ادارے فِچ نے پاکستان میں آنے والے معاشی چیلنجز سے خبردار کردیا۔فِچ کی رپورٹ کے مطابق مہنگائی مرکزی بینک کو شرح سود بڑھانے کے لئے شہہ دے گی جس سے مرکزی بینک کو شرح سود بڑھانا پڑ سکتی ہے، رواں مالی سال مجموعی پیداوارمیں اعشاریہ 3 فیصد کمی کا خدشہ ہے۔فِچ ریٹنگ ایجنسی کے مطابق روپے میں گراوٹ آئی ایم ایف کو منانے کے لئے معاون ہوگی، آئی ایم ایف کا قرض بین الاقوامی ادائیگیوں کے دباؤ کو کم کرے گا۔