پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان دوطرفہ تعلقات کو مزید مضبوط کرنے کے معاہدے

چوہدری لطیف اکبر کا چرکپورہ میں شاندار استقبال؛ مسائل کے حل کی یقین دہانی

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے پر سینیٹر ایمل ولی کا ردعمل

اوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالر کی خریداری قیمت میں کمی، دیگر کرنسیوں میں بھی معمولی اتار چڑھاؤ

سونے اور چاندی کی قیمتوں میں مزید اضافہ، فی تولہ سونا 4 لاکھ 33 ہزار 836 روپے تک پہنچ گیا

اسٹاک ایکسچینج میں بڑی گراوٹ، انڈیکس 1,703 پوائنٹس کی کمی کے ساتھ نیچے

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

فوادچوہدری کی درخواست ضمانت بعدازگرفتاری پر سماعت آج ہوگی

اسلام آباد(پی پی آئی)پی ٹی آئی رہنما فوادچوہدری کی درخواست ضمانت بعدازگرفتاری پر سماعت آج دوباری ہو گی۔ تفصیلات کے مطابق منگل کے روز اسلام آباد کی مقامی عدالت میں فوادچوہدری کی درخواست ضمانت بعدازگرفتاری پر سماعت ہوئی،وکیل الیکشن کمیشن نے سماعت2 فروری تک ملتوی کرنے کی استدعاکردی،وکیل الیکشن کمیشن نے کہاکہ ہمیں درخواست ضمانت کی کاپیاں دی جائیں، درخواست ضمانت پڑھ کر کیس میں حاضر ہونا چاہتا ہوں۔بابراعوان نے کہاکہ آپ اپنے لئے بات کریں، پراسیکیوشن کی طرف سے بات نہ کریں،بابراعوان نے استدعا کی کہ پراسیکیوشن آج اور الیکشن کمیشن کل دلائل دے،جج نے ریمارکس دیتے ہوئے کہاکہ سب کے دلائل ایک ساتھ سنیں گے،کیس کی سماعت بدھ کے روز 2 بجکر15 منٹ تک ملتوی کردی گئی۔