پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان دوطرفہ تعلقات کو مزید مضبوط کرنے کے معاہدے

چوہدری لطیف اکبر کا چرکپورہ میں شاندار استقبال؛ مسائل کے حل کی یقین دہانی

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے پر سینیٹر ایمل ولی کا ردعمل

اوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالر کی خریداری قیمت میں کمی، دیگر کرنسیوں میں بھی معمولی اتار چڑھاؤ

سونے اور چاندی کی قیمتوں میں مزید اضافہ، فی تولہ سونا 4 لاکھ 33 ہزار 836 روپے تک پہنچ گیا

اسٹاک ایکسچینج میں بڑی گراوٹ، انڈیکس 1,703 پوائنٹس کی کمی کے ساتھ نیچے

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

ملکی استحکام کے لئے دہشت گردی کا خاتمہ ضروری ہے:سید مراد علی شاہ

کراچی(پی پی آ ئی)وزیراعلی سندھ مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ ملکی استحکام کے لئے دہشت گردی کا خاتمہ ضروری ہے، سانحہ پشاور کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہیں۔کراچی میں میڈیا سے گفتگو مراد علی شاہ نے کہا کہ ملک میں دہشت گردی کا عذاب آیا ہوا ہے، ماضی سے پیپلزپارٹی دہشت گردوں کا نشانہ رہی ہے، دہشت گردی کے خلاف جنگ میں ہمیں کامیابی بھی ملی۔وزیراعلیٰ سندھ نے کہا کہ دہشت گردوں کو جڑ سے اکھاڑنے کے لئے جدوجہد جاری رکھیں گے، ہم نے الیکشن کمیشن سے کہا کہ مرحلہ وار الیکشن کروالیں، ہم الیکشن کے لئے تیار ہیں، کراچی میں پرامن انتخابات ہوئے، ملکی تاریخ میں اتنے پرامن انتخابات نہیں ہوئے، ایم کیو ایم سے کئی بار کہا انتخابات میں حصہ لیں۔مراد علی شاہ کا کہنا تھا کہ سیف سٹی اتھارٹی لاہور سے بھی رابطہ کیا ہے۔